سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار سے زائد کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار سے زائد کا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت46.43 ڈالر اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار سے زائد کا اضافہ

Webdesk

|

22 Jun 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4  ہزار  643 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4643 روپے بڑھ کر 4 لاکھ42 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار345 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت46.43  ڈالر اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!