سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں کا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4554 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں کا اضافہ

Webdesk

|

25 May 2026

کراچی: ملک بھر میں آج بھی کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں چار ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4000 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 77 ہزار  762 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3943 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4554 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!