سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1335 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

Webdesk

|

26 Jun 2025

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے  کی قیمت 1335 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 56 ہزار روپے  ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھا 1144 روپے اضافے سے 3لاکھ 5ہزار 212 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ سونے کی عالمی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 3343 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں  300 روپیکا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!