سونے کی قیمت آج پھر سے بڑھ گئی
10 گرام سونے کا بھا 514 روپے اضافے سے 3 لاکھ2 ہزار 297 روپے ہے۔

Webdesk
|
11 Jun 2025
کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت600 روپے بڑھ کر3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھا 514 روپے اضافے سے 3 لاکھ2 ہزار 297 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 6 ڈالر اضافے سے 3345 روپے ہے۔
Comments
0 comment