سونے کی قیمت آج بھی بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

سونے کی قیمت آج بھی بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

فی تولہ سونے کی قیمت 214300 پر رہی
سونے کی قیمت آج بھی بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

ویب ڈیسک

|

13 Feb 2024

ملک میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2043ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 214300روپے پر رہی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 183728 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!