سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی کمی

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کم ہو کر 4555 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی کمی

Webdesk

|

5 May 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2100 روپے کم ہوکر فی تولہ سونے کا بھا 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت1801 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 689 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کم ہو کر 4555 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!