سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی واقع ہوگئی

سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی واقع ہوگئی

10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار784 روپے ہے۔
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی واقع ہوگئی

Webdesk

|

15 Jul 2025

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران گزشتہ 3 روز کے مسلسل اضافے کے بعد کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد  3 لاکھ 59 ہزار روپے ہے۔رت

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار784 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 7 ڈالر کم ہوکر 3365 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!