سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کم ہوگئے

سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کم ہوگئے

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالر کم ہو کر 4545 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کم ہوگئے

Webdesk

|

15 May 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالر کم ہو کر 4545 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!