سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

Webdesk

|

5 Jun 2025

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیم میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 43 ڈالر اضافے سے 3400 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!