سونے کی قیمت میں مزید سیکڑوں روپے کی کمی
عالمی بازار میں سونے قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 3372 ڈالر فی اونس ہے۔

Webdesk
|
19 Jun 2025
ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپیکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونیکی نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 394 روپے کم ہوکر 3 لاکھ7 ہزار 437 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 3372 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment