ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں

ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں

شہریوں نے ایل پی جی کی بے قابوقیمتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیاہے۔
ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں

Webdesk

|

3 Jul 2026

کراچی: ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی کمر توڑ دی۔حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت 267روپے فی کلو مقررکی گئی ہے مگرشہریوں کو ایل پی جی 440 روپے سے 480روپے میں دستیاب ہے۔

سفید پوش طبقہ پس رہا ہے،اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

شہریوں نے ایل پی جی کی بے قابوقیمتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیاہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!