ملک میں آج سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

Webdesk

|

12 Jun 2025

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں  10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے اضافے سے 3لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!