1 hour ago
امن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ لیو
کلیسا کا مقصد انجیل اور امن کی تبلیغ ہے۔
Webdesk
|
6 May 2026
ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ مجھ پر تنقید کے لیے آزاد ہیں۔
خود پر امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین تنقید کے بعد پوپ لیو نے کہا کہ کلیسا کا مقصد انجیل اور امن کی تبلیغ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر انجیل کی تبلیغ پر کوئی مجھ پر تنقید کرنا چاہتا ہے تو مجھے امید ہے کہ میری بات بھی سنی جائے گی۔
Comments
0 comment