ماورا حسین کے نکاح کا قیمتی جوڑا، قیمت کتنی تھی؟

ماورا حسین کے نکاح کا قیمتی جوڑا، قیمت کتنی تھی؟

جوڑے کے نکاح اور شیندی (مہندی اور بارات کی مشترکہ تقریب) کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ماورا حسین کے نکاح کا قیمتی جوڑا، قیمت کتنی تھی؟

Webdesk

|

9 Feb 2025

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

جوڑے کے نکاح اور شیندی (مہندی اور بارات کی مشترکہ تقریب) کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جسے ہر کوئی پسند کررہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے نکاح کے موقع پر لاہور کے نامور ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لہنگے کی قیمت 19 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے ہے۔دوسری جانب نکاح کی تقریب کے لیے دلہے امیر گیلانی نے سیاہ رنگ کے لباس کو منتخب کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!