سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا

چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے اس حوالے سے اعلان کردیا گیا
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا

Webdesk

|

28 Feb 2025

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں کل پہلا روزہ ہوگا۔

سعودی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک،سدیر سمیت دیگرشہروں کی آبزرویٹری میں اجلاس ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین شریک ہوئے۔

چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے اس حوالے سے اعلان کردیا گیا، کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا  ہے کل یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!