ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبرادری کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبرادری کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایرانی وفد کے ساتھ اگلی ملاقات ہفتے کے آخر میں ہو سکتی ہے۔
ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبرادری کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

Webdesk

|

16 Apr 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور یہ کہ جس معاہدے پر فی الحال بات چیت کی جا رہی ہے وہ 20 سال سے زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات "بہت اچھے لگ رہے ہیں"، ایرانی وفد کے ساتھ  اگلی ملاقات ہفتے کے آخر میں ہو سکتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!