عمیر جسوال کا خاور مانیکا سے موازنہ

عمیر جسوال کا خاور مانیکا سے موازنہ

عمیر جسوال نے تصدیق کردی
عمیر جسوال کا خاور مانیکا سے موازنہ

ویب ڈیسک

|

21 Jan 2024

شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال کے نام سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے اکاؤنٹ سے ٹویٹ وائرل ہوگیا۔

شعیب ملک کی ثنا جاوید کے ساتھ شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے اور سب ہی اس پر اظہار کررہے ہیں۔

ایسے میں ایک صارف نے عمیر جسوال کے نام سے اکاؤنٹ پر ٹویٹ اور اظہار کیا اور ردعمل دیا کہ خاور مانیکا اور میرا غم ایک جیسا ہے۔

یہ ٹویٹ اس قدر وائرل ہوا کہ عمیر جیسوال نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام کی اسٹوری میں مذکورہ ایکس اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

عمیر جیسوال نے کہا کہ ''یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے بلکہ کسی نے میرے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے۔''

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!