سشانت سنگھ کو قتل اور سیکرٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

سشانت سنگھ کو قتل اور سیکرٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

سشانت کو پھانسی دینے سے پہلے مبینہ طور پر دو سے تین مرتبہ گلا دبایا گیا تھا۔
سشانت سنگھ کو قتل اور سیکرٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

Webdesk

|

10 Sep 2026

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آگیا ہے ، جب ان کے پوسٹ مارٹم میں شامل رہنے والے روپ کمار شاہ نے اداکار کی موت کے حوالے سے کئی سنگین دعوے کیے۔

پوسٹ مارٹم ٹیم میں شامل رکن نے انکشاف کیا ہے کہ سشانت کو پھانسی دینے سے پہلے مبینہ طور پر دو سے تین مرتبہ گلا دبایا گیا تھا۔

انہوں نے سشانت کی سابق منیجر دیشا سالیان کی موت بارے دعوی کیا کہ دیشا سالیان کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مبینہ واقعے میں پانچ سے چھ افراد ملوث تھے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!