برف پگھل گئی، خلیل الرحمان کا ماہرہ کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

برف پگھل گئی، خلیل الرحمان کا ماہرہ کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

ماہرہ سے معافی کے مطالبے پر اب بھی قائم ہوں
برف پگھل گئی، خلیل الرحمان کا ماہرہ کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

ویب ڈیسک

|

28 May 2024

 ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں بطور ہیروئن کام دینے کا اعلان کردیا۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ میں ماہرہ خان ہیروئن کا کردار ادا کریں گی جبکہ ہمایوں سعید ہیرو کا کردار ادا کریں گے، اس کے علاوہ فلم میں سہیل خان کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے۔

خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے معافی مانگنے کے مطالبے پر اب بھی قائم ہوں تاہم کام اپنی جگہ پر ہے مگر کام تو کرنا ہے نا

۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!