بشری انصاری کی مہارت کے ساتھ غزل گائیکی

بشری انصاری کی مہارت کے ساتھ غزل گائیکی

اداکارہ نے کشور کمار کے گانے کو غزل کے انداز میں پیش کیا
بشری انصاری کی مہارت کے ساتھ غزل گائیکی

Webdesk

|

3 Dec 2024

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی سوشل میڈیا پر غزل گائیکی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

یہ ویڈیو کسی گھر میں ہونے والی تقریب کی ہے جس میں کی بورڈ اور تبلے کے ردھم پر بشریٰ انصاری بھارتی گیت کس موڑ پہ جاتے ہیں۔

بشریٰ انصاری کی سُر تال اور خوبصورت آواز کو سُن کر مداح حیران رہ گئے اور انہوں نے گائیکی جاری رکھنے کا مشورہ دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!