اگر شوہر کا انتخاب کروں گی تو عثمان خالد بٹ ناراض ہوجائے گا، مریم نفیس

اگر شوہر کا انتخاب کروں گی تو عثمان خالد بٹ ناراض ہوجائے گا، مریم نفیس

اداکارہ کا اپنی پھوپھی سے نفرت کا اظہار
اگر شوہر کا انتخاب کروں گی تو عثمان خالد بٹ ناراض ہوجائے گا، مریم نفیس

ویب ڈیسک

|

11 Dec 2024

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس جبار نے کہا ہے کہ اگر وہ محبت کے معاملے میں اپنے شوہر کا انتخاب کریں گے تو ساتھی اداکار عثمان خالد بٹ ناراض ہوجائیں گے۔

یوٹیوب شو میں اداکارہ دنانیر کے ساتھ گفتگو میں مریم نفیس نے عثمان خالد بٹ سے اپنی دیرینہ دوستی کا اظہار کیا اور شوہر و اداکار کے معاملے میں کسی ایک کے انتخاب کو مشکل قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر میں شوہر کا انتخابر کرتی ہوں تو عثمان خالد بٹ ناراض اور اگر اُن کا انتخاب کرتی ہوں تو شوہر خفا ہوجائیں گے‘۔ 

اس شو میں انہوں نے اپنی پھوپھی سے نفرت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ کبھی نہیں جانا چاہیں گی جبکہ انہوں نے کہا کہ کراچی منتقلی کے بعد چہرے کا بُرا حشر ہوگیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!