احمد علی اکبر کی شادی سے متعلق اعلان
سال 2025 میں اداکار جوڑا

ویب ڈیسک
|
1 Feb 2025
انڈسٹری میں تیزی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
رواں سال کے آغاز سے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اداکار مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد اب اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔
مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ خبریں سر اٹھا رہی ہیں کہ اداکار ایک وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر سے شادی کرنے والے ہیں جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں
۔
Comments
0 comment