ہانیہ عامر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا

ہانیہ عامر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا

اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا
ہانیہ عامر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا

ویب ڈیسک

|

12 Feb 2025

پاکستانی اداکارہ المعروف ڈمپل کوئن ہانیہ عامر نے اپنی 28ویں سالگرہ کے موقع پر نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر پول میں بنائی گئی خوصی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ کم لباس میں اور بولڈ مناظر کو عکس بند کروارہی تھیں۔

Preview

ان تصاویر کو دو گھنٹوں میں تین لاکھ سے زائد صارفین نے پسند کیا تاہم متعدد کو یہ فوٹو شوٹ پسند نہیں آیا اور انہوں نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

Preview

ہانیہ عامر کی بیشتر صارفین نے تعریف کی مگر چند ایسے تھے جنہوں نے شرم، غیرت اور مذہب یاد دلاتے ہوئے فوٹو شوٹ کو شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیا۔

Preview

ان میں سے کچھ صارفین نے لکھا کہ اس حالت میں دیکھ کر اُن کا ہانیہ عامر سے دل ٹوٹ گیا ہے جبکہ ایک نے لکھا کہ ہمارا مذہب معاشرت یہ اجازت نہیں دیتی۔

مزید تصاویر دیکھیں

Preview

Preview

Preview

Preview

Preview

Preview

Preview

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!