کبری خان نے شادی کی تصدیق کردی

کبری خان نے شادی کی تصدیق کردی

اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں تصدیق کردی
کبری خان نے شادی کی تصدیق کردی

ویب ڈیسک

|

20 Jan 2025

پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں اپنی شادی تصدیق کردی۔ 

نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بریٰ خان نے شادی کے بارے میں افواہوں پر بات کی اور کہا کہ وہ فروری میں ازدواجی بندھن میں بندھنے جاری ہی ہیں۔

گوہر رشید کی تقریب میں غیر موجودگی پر سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب نہیں دیا البتہ فروری میں شادی سے متعلق پوچھا کہ تو کبریٰ خان نے جواب میں تصدیق کی کہ ہاں بظاہر فروری میں شادی کرنے والی ہوں۔

تاہم ابھی انہوں نے تفصیلات نہیں بتائیں جبکہ اس سے قبل گوہر رشید بھی شادی کے حوالے سے بات کرچکے ہیں اور انہوں نے کہا تھا کہ جلد اس حوالے سے آگاہ کروں گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!