پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

9 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

ویب ڈٰیسک

|

2 Dec 2023

خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو سے متاثرہ بچے کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت نے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 9 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 6 تک پہنچ گئی۔

رواں سال میں اب تک خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے 3 جبکہ دو کیسز کراچی سے سامنے آئے تھے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!