کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا

کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا

محکمہ صحت کے مطابق نگلیریا سے جاں بحق شخص اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے
کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص انتقال کرگیا

Webdesk

|

4 Jun 2025

کراچی: محکمہ صحت کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کراچی میں نگلیریا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق نگلیریا سے جاں بحق شخص اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے، مریض کو 28 مئی 2025 کو علامات کا سامنا کرنا شروع ہوا اور 30 مئی 2025 کو اسے اسپتال میں داخل کیا گیا۔

بیان کے مطابق 21 جون کو مریض کی جانچ میں نائگلیریا فولیری کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ سندھ میں نیگلیریا سے یہ دوسری موت ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق نگلیریا سے انتقال کرنے والے دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!