کیا روزے کی حالت میں آپ کو سردرد رہتا ہے؟ آسان علاج جان لیں۔۔

کیا روزے کی حالت میں آپ کو سردرد رہتا ہے؟ آسان علاج جان لیں۔۔

چکر آنا، بلڈ پریشر میں کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، بخار اور دیگر شدید وجوہات میں آپ بے ہوش بھی ہوسکتے ہیں
کیا روزے کی حالت میں آپ کو سردرد رہتا ہے؟ آسان علاج جان لیں۔۔

Webdesk

|

23 Mar 2024

رمضان کے دوران اکثر روزہ دار سر درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت کیفین اور نیند کی کمی شامل ہے۔

طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روزہ دار کو شوگر،جسم میں پانی کی کمی اور نمکیات کی کمی بے شمار مسائل کا سبب بن سکتی ہے جن میں سر درد، سستی، پٹھوں میں کمزوری، چکر آنا، بلڈ پریشر میں کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، بخار اور دیگر شدید وجوہات میں آپ بے ہوش بھی ہوسکتے ہیں۔

 برکتوں کے مہینے میں روزہ داروں کو سر درد کا سامنا رہتا ہے، جسم میں لیکوڈز یا پانی کی کمی، شریانوں میں تناؤ کے ساتھ شوگر کی نمایاں کمی اور کم کیفین کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے، یہ سب اس درد کے دورے میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔

طبی ماہر کا کہنا تھا کہ افطار کے بعد ہونے والے سر درد کی بڑی وجہ خالی پیٹ میں ایک ساتھ بہت زیادہ ٹھنڈا پانی پی لینا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سر میں درد نہ ہو تو پانی کا استعمال استعدال کے ساتھ کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!