سندھ: ڈینگی وائرس سے رواں سال پہلا مریض انتقال کر گیا

سندھ: ڈینگی وائرس سے رواں سال پہلا مریض انتقال کر گیا

اسپتال کے حکام کے مطابق مریض کے پلیٹیلیٹس 32 ہزار رہ گئے تھے۔
سندھ: ڈینگی وائرس سے رواں سال پہلا مریض انتقال کر گیا

Webdesk

|

30 Jun 2025

کراچی:  سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی وائرس پہلا مریض انتقال کر گیا۔

سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے حکام کے مطابق ڈینگی کا 24 سال کا مریض دو روز سے وینٹی لیٹر پر تھا۔ اسپتال کے حکام کے مطابق مریض کے پلیٹیلیٹس 32 ہزار رہ گئے تھے۔

حکام کے مطابق صحت مند انسان میں پلیٹیلیٹس کی تعداد ڈیڑھ سے ساڑھے 4 لاکھ تک ہوتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!