اب تک دوسری شادی کیوں نہ کی؟ سونیا حسین کی لب کشائی

اب تک دوسری شادی کیوں نہ کی؟ سونیا حسین کی لب کشائی

شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔
اب تک دوسری شادی کیوں نہ کی؟ سونیا حسین کی لب کشائی

Webdesk

|

29 May 2024

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔

اداکارہ کا ایک تازہ انٹرویو میں کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔

اداکار نے کہا کہ آج کل لوگوں میں بنیادی اخلاقیات ختم ہوتی جارہی ہیں اور اُن کی نظر میں اس شے کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

سونیا حسین نے کہا کہ وہ جس خاندان سے تعلق رکھتی ہیں انہیں اخلاقیات کے علاوہ دوسری چیزیں متاثر نہیں کرتی ہیں اور لوگوں میں یہ ختم ہوتی جارہی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ جس دن انہیں ایسا شخص مل گیا جو انہیں صحیح لگا تو وہ پھر دوسری شادی کرلیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!