برطانیہ کے 81 سالہ ٹک ٹاکر نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی

برطانیہ کے 81 سالہ ٹک ٹاکر نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی

آئیان اسمتھ نے ابتدا میں اپنی خود تحریر کردہ ناول کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کیں
برطانیہ کے 81 سالہ ٹک ٹاکر نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی

Webdesk

|

21 Apr 2026

لندن: برطانیہ کے علاقے سنیٹشہم، نارفوک سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ آئیان اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنی مثبت ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر لی۔

آئیان اسمتھ نے ابتدا میں اپنی خود تحریر کردہ ناول کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کیں لیکن اب وہ روزانہ 2 ویڈیوز اپنے 15 لاکھ سے زائد فالوورز کے لیے پوسٹ کرتے ہیں جن کا موضوع حوصلہ افزائی اور مثبت سوچ ہوتا ہے۔

ان کے مطابق سوشل میڈیا کا آغاز ان کی اہلیہ کی ایک بات سے ہوا جب انہوں نے کہا کہ وہ کبھی 100 فالوورز بھی حاصل نہیں کر سکیں گے، اس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا کہ میں دکھائوں گا کہ میں کر سکتا ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!