بولڈ جاپانی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں، عبایہ پہن کر تاریخی مقامات کا دورہ

بولڈ جاپانی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں، عبایہ پہن کر تاریخی مقامات کا دورہ

ادکارہ ان دنوں لاہور میں ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں
بولڈ جاپانی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں، عبایہ پہن کر تاریخی مقامات کا دورہ

ویب ڈیسک

|

2 Jan 2025

جاپان سے تعلق رکھنے اور بولڈ مناظر کے حوالے سے مشہور اداکارہ ان دنوں لاہور میں ہیں۔

کائے اسکرا المعروف رائے لل بلیک نے لاہور میں عبایا پہن کر مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور کی خوبصورتی کیوجہ سے پاکستان آئی ہیں۔

برقع پہن کر اداکارہ نے لاہور کی اندرونی گلیوں اور تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا۔ وہ بادشاہی مسجد، لاہور فورٹ، وزیر خان مسجد بھی گئیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے لاہور میں دیہاتی ماحول کو انجوائے گیا جبکہ سردی کا شکوہ بھی کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!