دنیا کے امیر ترین افراد سے بھی زیادہ دولت کی مالکن خاتون

دنیا کے امیر ترین افراد سے بھی زیادہ دولت کی مالکن خاتون

امیر ترین خاتون کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 16 کھرب ڈالر ہے
دنیا کے امیر ترین افراد سے بھی زیادہ دولت کی مالکن خاتون

ویب ڈیسک

|

30 Jul 2024

عام طور پر اقتصادی جریدے میں آپ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست پڑھتے ہیں جن کی اربوں ڈالر کی جائیدادیں اور اثاثے ہیں۔

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ایلون مسک، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ، جیف بیزور سمیت دیگر شامل ہیں جبکہ ایشیا کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی ہیں۔

 ایلون مسک کی دولت 229 ارب ڈالر، بیزوز کی 174 ارب ڈالر اور مکیش امبانی کی دولت 106.2 ارب ڈالر ہے۔

تاہم چین کی ایک خاتون ایمپریس وو جو 618 سے 907 عیسوی تک تانگ خاندان کی سربراہ تھی وہ دنیا میں اب تک کی امیر ترین خاتون ہیں جن کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 16 کھرب ڈالر ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!