ہم ٹی وی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شوبز ستاروں پر ایک نظر

ہم ٹی وی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شوبز ستاروں پر ایک نظر

ہم ٹی وی نے ہمیشہ نئی جدت اور ثقافتی نمائندے کے حوالے سے اپنا رول ادا کیا
ہم ٹی وی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شوبز ستاروں پر ایک نظر

Webdesk

|

19 Jan 2025

ہم ٹی وی نے 20ویں سالگرہ منائی جس میں شوبز کے متعدد ستارے شریک ہوئے۔

ہم ٹی وی نے ان باصلاحیت فنکاروں، ہدایت کاروں اور مصنفین کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اس کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

اس شاندار تقریب میں شرکت کرنے والی شخصیات پر ایک نظر ۔

ہم نیٹ ورک کی بانی اور صدر، سلطانہ صدیقی نے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹی وی نے ہمیشہ نئی جدت اور ثقافتی نمائندے کے حوالے سے اپنا رول ادا کیا، یہ 20سال ہماری ٹیم کی لگن اور ہمارے ناظرین کی غیر متزلزل حمایت کا ثبوت ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!