حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل

حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل

کوئی فلٹر نہیں، کوئی رنگت نہیں یہ صرف میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد کا خوبصورت موسم ہے۔
حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل

Webdesk

|

28 Nov 2025

لاہور: اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ کوئی فلٹر نہیں، کوئی رنگت نہیں یہ صرف میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد کا خوبصورت موسم ہے۔



انہوں نے چیک پرنٹ والا اونی کوٹ پہن رکھا تھا۔ان کی بغیر میک اپ کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کیے ہیں۔

 



ایک صارف نے لکھا کہ بغیر میک اپ کے اس طرح کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کے لیے بھی ہمت کی ضرورت ہے۔دوسرے صارف نے لکھا کہ آپ بغیر میک اپ کے بھی خوبصورت ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!