ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر وائرل

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر وائرل

ماہ نور بلوچ جو پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور سے اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مقبول ہیں
ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر وائرل

Webdesk

|

7 Jul 2026

کراچی: پاکستان کی ایورگرین اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

Mahnoor Baloch’s New Pictures Gets Fans Attention

ماہ نور بلوچ جو پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور سے اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مقبول ہیں، حال ہی میں ہدایت کار فہیم برنی کے ساتھ نظر آئیں۔

Mahnoor Baloch’s New Pictures Gets Fans Attention

وائرل تصاویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کے شلوار قمیض میں ملبوس ہیں جب کہ انہوں نے اپنے بال بھی بوب کٹ انداز میں تراش رکھے ہیں۔

Mahnoor Baloch’s New Pictures Gets Fans Attention

تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کے نئے لک پر مختلف تبصرے کیے ہیں۔

کئی صارفین نے عرصے بعد اپنی پسندیدہ اداکارہ کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کی صحت کے لییڈھیروں دعائیں کیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!