ملائیکہ ریاض نے اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

ملائیکہ ریاض نے اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے
ملائیکہ ریاض نے اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

Webdesk

|

20 May 2024

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض کا کہنا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے کو اپنا جیون ساتھی نہیں بنائیں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔

ملائیکہ ریاض کے مطابق لڑکا نہ صرف معاشی طور پر مستحکم ہو بلکہ وہ فیملی کے ساتھ رہنے والا ہو کیوں کہ وہ اکیلی نہیں رہ سکتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے اور ابھی وہ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں نہیں ہیں۔

ملائیکہ ریاض نے بتایا کہ ماڈلنگ کے شعبے میں انہیں خاص مزہ نہیں آیا اسی لئے انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری کا انتخاب کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!