منور فاروقی بیماری کے باعث اسپتال منتقل

منور فاروقی بیماری کے باعث اسپتال منتقل

منور فاروقی نے خود اپنی بیماری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا
منور فاروقی بیماری کے باعث اسپتال منتقل

ویب ڈیسک

|

26 May 2024

بھارت کے ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس 17 کے فاتح اداکار منور فاروقی کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اداکار کے دوست نے سوشل میڈیا پر انکی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکار کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

تاہم منور فاروقی نے خود اپنی طبیعت سے متعلق آگاہ کردیا۔

اداکار کے دوست نیتن مینگھانی نے انسٹاگرام اسٹوریز پر انکی تصویر شیئر کرتے ہوئے جلد صحتیابی کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!