مومل خالد عثمان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

مومل خالد عثمان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

26 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹی وی ڈرامے خود غرض سے کیا
مومل خالد عثمان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

Webdesk

|

27 May 2024

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے دوری اختیار کرلی۔

سابقہ اداکاری کی جانب سے انسٹاگرام پر تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جبکہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کئے گئے ہیں۔

سابقہ اداکارہ کے مداح نے ان سے سوال پوچھا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں کب واپس آئیں گی تو مومل نے بتایا کہ وہ اب شوبز میں کام نہیں کریں گی۔

26 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹی وی ڈرامے خود غرض سے کیا جبکہ بیچاری قدسیہ اور میرے ہم نشیں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!