نیلم منیر نے اپنی شادی کے منصوبے سے متعلق بتادیا؟

نیلم منیر نے اپنی شادی کے منصوبے سے متعلق بتادیا؟

معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔
نیلم منیر نے اپنی شادی کے منصوبے سے متعلق بتادیا؟

Webdesk

|

31 Dec 2024

کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔

معروف اداکارہ کا ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرا ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ دور دور تک شادی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

اس پر میزبان نے کہا کہ پتہ نہیں کون ہو گا وہ خوش قسمت شخص جس سے آپ کی شادی ہو گی۔ نیلم منیر نے کہاکہ اللہ کرے کہ میں شادی کے معاملے میں خوش قسمت ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!