صباحمید ٹی وی پر کب تک کام کریں گی؟ اہم بیان سامنے آگیا

صباحمید ٹی وی پر کب تک کام کریں گی؟ اہم بیان سامنے آگیا

خدا کی ذات نے مجھے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کا میں تصور بھی کر سکتی ۔
صباحمید ٹی وی پر کب تک کام کریں گی؟ اہم بیان سامنے آگیا

Webdesk

|

5 Jul 2026

لاہور: سینئر اداکارہ صبا  حمید نے کہا ہے کہ جب تک ہمت اور سانسیں ہیں ٹی وی پر کام کرتی رہوں گی۔

مجھے شوبز میں چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور خدا کی ذات نے مجھے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کا میں تصور بھی کر سکتی ۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے سٹیج سے اپنے کیرئیر کا آغاز کا کیا ،الحمر، باغ جناح اوپن ائیر تھیٹر میری پہلی درسگاہ ہے۔

اس کے بعد پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کام شروع کیا جس کا سلسلہ طویل عرصے تک جاری رہا ں بعد ازاں کراچی منتقل ہو گئی ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!