ویڈیو: جاپانی خاتون کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئیں

ویڈیو: جاپانی خاتون کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئیں

خاتون نے مسجد جاکر کلمہ پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں
ویڈیو: جاپانی خاتون کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئیں

ویب ڈیسک

|

23 May 2024

جاپان کے شہر کوبے ہیئوگو سے تعلق رکھنے والی نوجوان نو مسلم خاتون اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئیں۔

خاتون نے مسجد میں جاکر پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین کے ہاتھ پر کلمہ شہادت پڑھا اور اسلام میں داخل ہوئیں جبکہ انہوں نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھا ہے۔

خاتون کو کلمہ پڑھانے والے عالم دین نے بتایا کہ جاپانی خواتین اور مرد اسلام کی طرف تیزی سے راغب ہورہے ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!