بھارت کشیدگی میں کمی کیلیے رضامند
پاکستان 22 اپریل سے بات چیت چاہتا تھا اور بھارت اب بات کررہا ہے

ویب ڈیسک
|
10 May 2025
بھارت نے کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد اب بات چیت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
وزیر مملکت مصدق ملک نے بتایا کہ پاکستان 22 اپریل سے مذاکرات اور بات چیت سے تنازع کا حل چاہتا تھا مگر بھارت اب مذاکرات کی بات کررہا ہے۔
Comments
0 comment