3 hours ago
پاکستان نے بھارت کا فائر کردہ براہموس میزائل مار گرایا، سیکیورٹی ذرائع
اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی، سیکیورٹی ذرائع

ویب ڈیسک
|
10 May 2025
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارت نے ایک نامعلوم مقام سے پاکستان کی طرف براہموس میزائل فائر کیا، جسے پاکستانی فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے ناکار بنا دیا۔
سیکیورٹی الحال مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
بھارتی میزائل حملے کو پاکستانی ڈیفنس سسٹم نے فوری طور پر شناخت کرکے تباہ کر دیا۔
یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب بھارت نے ایسی جارحیت کی کوشش کی ہے۔
پاکستانی فوج اور دفاعی ادارے ہر قسم کے خطرے کے لیے مکمل طور پر چوکس ہیں۔
حکام نے عوام سے اطمینان کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا دفاعی نظام مضبوط ہے اور کسی بھی دشمن کی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
Comments
0 comment