پاکستانی ہیکرز نے کئی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرلی
ایئرڈیفنس کا ڈیٹا برائے فروخت پر لگا دیا گیا

ویب ڈیسک
|
10 May 2025
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کرلیاگیا ہے جن میں بھارتی آسام رائفل اور ڈپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل شامل ہیں۔
اس کے علاوہ انڈین ڈیفنس پروڈکشن بھی شامل ہے جس کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فارسیل کردیا گیا ہے۔
بھارتی ویب سائٹس پر انڈین دہشتگردی کے ثبوت اوربھارت دہشتگردی کی آماجگاہ ہےلکھا گیا ہے۔
Comments
0 comment