آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے کیا کامیابیاں حاصل کیں

آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے کیا کامیابیاں حاصل کیں

پاکستان نے چار روز کی جارحیت کے بعد بھارت کو بھرپور جواب دیا
آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے کیا کامیابیاں حاصل کیں

ویب ڈیسک

|

10 May 2025

پاکستان نے بھارت کی چار روزہ جارحیت پر خاموشی اختیار کی اور پھر 9 ، 10 مئی کی شب کو آپریشن بنیان المرصوص لانچ کر کے دشمن کو چاروں خانے چت کردیا۔

بھارت کو پاکستان کی جانب سے اس قدر بھرپور جواب کا رتی برابر بھی احساس نہیں تھا۔

پاکستان کی فتوحات 

  • پاکستان کی فضائیہ نے BVR جنگ میں دشمن کو 100 فیصد شکست دی

  • رافیل، SU-30 اور MIG-29 سمیت بھارت کے 5 جدید جنگی طیارے تباہ کیے

  • سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہارپی اور ہارپ جیسے جدید ترین اسرائیلی ڈرونز کا صفایا کیا

  • 78 جنگی ٹرافیاں حاصل کیں

  • 7/8 مئی کی رات، ڈِنگا میں بھارتی میزائل پروجیکٹ مار گرایا

  • 8/9 مئی: پاکستانی ایئر ڈیفنس نے بھارتی سپرسونک براہموش میزائلز تباہ کیے

  • لائن آف کنٹرول پر دشمن کے متعدد بریگیڈ و بٹالین ہیڈکوارٹرز صفحہ ہستی سے مٹا دیے

  • بھارت نے 7 مقامات پر حملہ کیا، پاکستان نے 26 اہداف تباہ کیے، 3 گنا زیادہ جواب

  • فاتح-1 میزائلز نے بھارتی ایئر بیسز کو ہلا کر رکھ دیا

  • پاکستان نے دنیا کو باور کرا دیا: ایٹمی طاقتوں میں جنگ ناقابلِ قبول ہے

  • آئی ایم ایف کا 1 ارب ڈالر کا پروگرام منظور پاکستان کا عالمی اعتماد بحال

  • چین، ترکی نے پاکستان کی حمایت کی ، امریکہ و مغرب نے غیر جانب داری اختیار ک

  • صرف اسرائیل بھارت کے ساتھ کھڑا رہا

  • سکھوں اور اقلیتوں سے بھارتی سلوک نے اندرونی دراڑیں گہری کر دیں۔

  • پاکستانی قوم مزید متحد ہو گئی اور بھارتی معاشرہ مزید تقسیم کا شکار ہوگئی

  • پاکستانی میڈیا نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

  • بیانیے کی جنگ میں پاکستان کو تاریخی برتری حاصل ہوئی اور عالمی میڈیا نے سچ کو تسلیم کیا

  • آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” نے بھارت کے “سندور آپریشن” کو زمین بوس کر دیا

  • یہ صرف فتح نہیں یہ قوم کی سربلندی، اتحاد اور استقامت کی دلیل ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!