10 روز کیلیے سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

Webdesk

|

30 Nov 2023

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 جس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم جنوری سے کھلیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!