2 hours ago
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں خارج کردیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ۔
Webdesk
|
27 Nov 2024
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ۔
ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا ،پراسیکیوشن اور ملزم کے وکیل نے ضمانتوں پر دلائل مکمل کیے۔
Comments
0 comment