عمران خان کا آنکھوں کے علاج کے لیے پمز ہسپتال کا دورہ، طبیعت مستحکم قرار

عمران خان کا آنکھوں کے علاج کے لیے پمز ہسپتال کا دورہ، طبیعت مستحکم قرار

ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی حالت مستحکم ہے
عمران خان کا آنکھوں کے علاج کے لیے پمز ہسپتال کا دورہ، طبیعت مستحکم قرار

Webdesk

|

15 Jun 2026

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے فالو اَپ کے لیے اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ماہر امراض چشم نے معائنے کے بعد عمران خان کو آنکھوں کا پانچواں انجکشن لگایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی معائنے اور آپٹیکل کوہرنس ٹوموگرافی اسکین سمیت دیگر جائزوں میں بہتری سامنے آئی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی حالت مستحکم ہے اور علاج کے بعد ان کی آنکھ کی کیفیت میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!