عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے اعلان کردیا

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے اعلان کردیا

یاد رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا
عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے اعلان کردیا

Webdesk

|

22 May 2026

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں سرکاری طور  پر  عید کی 4  تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی  کے موقع پر   26 مئی سے 29 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!