آرمی چیف کی والدہ انتقال کر گئیں
نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا

ویب ڈیسک
|
25 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف کی والدہ طویل المعری کے باوجود صحت مند تھیں، انہوں نے اپنی آخری سانسیں پیرکی رات لیں اور اپنے خانوادے کو ہمیشہ کیلیے خیر باد کہہ گئیں۔
چیف آف آرمی اسٹاف کی والدہ کے انتقال پر سیاسی، مذہبی و دیگر شخصیات نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا جبکہ مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلیے دعا کی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کے حوالے سے اہل خانہ کی جانب سے فی الحال اعلان نہیں کیا گیا۔
Comments
0 comment